Posts

Showing posts from September, 2025
Luxury Car Crash - Three.js Demo (Blogger Ready) LuxCar — Simple Browser Demo Start / Resume Restart (R) Choose Car: Controls: W / ↑ = Throttle · S / ↓ = Brake · A / ← , D / → = Steer · SPACE = Handbrake Tip: build speed on hill and hit the ramp for big jumps! Speed: 0 km/h Damage

Game play

Real Car Dodger — Sprites, Sounds, Drift & PWA Score: 0 High: 0 ◀ ▶ CRASH Score: 0 Restart Copy Score Swipe left/right or use buttons

میں قبرستان سے کیوں گزرا؟

Image
رات کی سیاہی ہر طرف پھیلی ہوئی تھی۔ ہوا میں عجب  سی خنکی اور سکوت تھا۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مجھے اکیلے قبرستان سے گزرنا پڑے گا، لیکن اس دن میرا راستہ وہیں سے جاتا تھا۔ جب میں پہلی بار گیٹ کے قریب پہنچا تو عجیب سا بوجھ دل پر محسوس ہوا۔ قدم جیسے منجمد ہوگئے تھے۔ مگر مجبوراً آگے بڑھنا پڑا۔  قبرستان کے اندر داخل ہوتے ہی مجھے لگا جیسے درجنوں آنکھیں اندھیروں میں سے مجھے گھور رہی ہوں۔ درختوں کی شاخیں ہوا کے جھونکے سے ہل رہی تھیں، اور ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی ان کو ہلا کر مجھے اپنی موجودگی کا احساس دلا رہا ہو۔ اچانک میرے کانوں میں آہٹ سی  گونجی۔۔۔ جیسے کوئی میرے پیچھے چل رہا ہو۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔ دل کی دھڑکن تیز سے تیز تر ہوتی گئی۔ میں نے قدم تیز کیے، لیکن وہ آہٹیں بھی ساتھ ساتھ بڑھنے لگیں۔ اب میں تقریباً بھاگ رہا تھا۔ پسینے کے قطرے ٹھنڈی ہوا کے باوجود پیشانی سے بہہ رہے تھے۔ اچانک میرے  سامنے ایک پرانی قبر پر سایہ سا حرکت کرتا دکھائی دیا۔۔۔ وہ سایہ لمبا اور خوفناک تھا۔ میں نے آنکھیں مل کر دوبارہ دیکھا۔۔۔ مگر وہاں کچھ نہ تھا۔ لیکن اس لمحے می...